امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت كی مناسبت سے خوزستان میں پانچ قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت كی مناسبت سے خوزستان میں پانچ قرآنی محافل كا انعقاد

11:27 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576040
قرآنی سرگرمياں گروپ: نيمه شعبان كی مناسبت سے خوزستان كے مختلف شهروں میں پانچ قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے صوبه خوزستان كے حوالے سے نقل كيا هے كه امام زمانه﴿عج﴾كی ولادت كی مناسبت سے اھواز اور دوسرے شهروں میں پانچ قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا۔

موصوله رپورٹ كے مطابق اھواز كے مختلف اجتماعی مقامات پر نامور قاری حامد شاكر نژاد كی موجودگی میں قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائيگا۔

۱۵۹۱۵۴






نظرات بینندگان
captcha