كروشيا میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں آلبانيه كے قرآنی ماهرين كی شركت

IQNA

كروشيا میں قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں آلبانيه كے قرآنی ماهرين كی شركت

11:37 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576050
بين الاقوامی گروپ: كروشيا میں منعقد هونے والے قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلوں میں آلبانيه كے چار افراد شركت كریں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه بالكان كی رپورٹ كے مطابق﴿انس ھوكا﴾حافظ قرآن اور ﴿حسنی مريا﴾قاری قرآن كريم آلبانيه كی نمايندگی كرتے هوئے ان مقابلوں میں شركت كریں گے

حفظ وقرائت قرآن كريم كے يه مقابلے حفظ كل قرآن كريم ٬حفظ ۲۰ پارے٬ ۲۰ پاروں كا حفظ ۔حفظ ۱۵پارے ۱۵پاروں كا حفظ اور حفظ ۵پارے ۵پاروں كا حفظ كے موضوعات میں هوں گے

يه مقابلے دو دن ۲۵ اور ۲۶ شعبان المعظم كو زاگرب كے اسلامی سنٹر میں هوں گے۔

۱۵۹۰۸۵

نظرات بینندگان
captcha