مصر:ماه مبارك رمضان كی مناسبت سے اهم قرآنی مقابله كا اهتمام

IQNA

مصر:ماه مبارك رمضان كی مناسبت سے اهم قرآنی مقابله كا اهتمام

12:02 - August 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1576081
بين الاقوامی گروپ: قرآنی ادارے ﴿ابوالعينين﴾كے تعاون سے مصر كے دارالحكومت قاھره میں ايك اهم حفظ قرآن كا مقابله منعقد كياجائے گا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نسيج سائٹ سے نقل كيا هے كه قرآنی ادارے ﴿ابوالعينين﴾كے سربراه نے يه خبر ديتے هوئے كها كه اس قرآنی مقابلے میں پورے ملك سے مختلف سن وسال ركھنے والے افراد شركت كر سكتے هیں

انهوں نے مزيد كها كه مقابلے میں شركت كے لئے حافظ كل قرآن هونا شرط هے جناب محمد ابوالعينين نے كها كه قرآنی مقابلے كا آغاز ماه مبارك رمضان كی۱۰تاريخ سے هوگا جس كا سلسله عيد الفطر تك جاری رهے گا۔

۱۵۸۶۸۰

نظرات بینندگان
captcha