ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے مركز تعليمات اسلامی كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس تقريب كے خطيب حجت الاسلام بحرينی اور حجت الاسلام ﴿خادم الذاكرين﴾ هیں كه جو حضرت مھدی موعود كے مقام ومنزلت اور ان كی والده گرامی نرجس خاتون كی شخصيت كے متعلق تقريریں كریں گے۔
۱۵۹۵۷۵