بچوں كے بين الاقوامی اداره يونيسف كا بچوں كے حقوق كے دفاع میں قرآن اور انجيل سے تمسك
بين الاقوامی گروپ: اقوام متحده میں بچوں كے حقوق كے علمبردار يونيسف نے جنوب افريقه كے ممالك میں بچوں كے حقوق كے دفاع میں قوانين وضع كرنے كےلئے آسمانی كتابوں قرآن اور انجيل سے تمسك كيا هے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے محيط كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه مالاوی كے وزير صحت ﴿مارجور نانجو﴾ نے كها كه بچوں كے حقوق سے متعلق قوانين وضع كرتے وقت مقدس كتابوں سے استفاده كيا گيا هے۔