ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبه مازنداران كی رپورٹ كے مطابق يه اختتامی تقريب يكم ستمبر ۲۰۰۷ءكو صبح ۹بج كر ۵۵ منٹ پر كلار دشت كے تبليغات اسلامی كے كانفرنس ھال میں منعقد كی گئ
اس تقريب میں كلار دشت كے اداره تبليغات اسلامی كے سربراه حجت الاسلام والمسلمين تقی زاده نے ان كلاسوں میں شركت كرنے والے ۱۰۰ طلباء كے اجتماع میں خطاب كرتے هوئے طلاب پر زور ديا كه وه ماه مبارك رمضان میں تلاوت قرآن كريم اور خدا كی عبادت بجا لائیں۔
۱۶۱۱۳۱