ايك عيسائی عورت نے حضرت عبدالعظيم﴿ع﴾كے حرم مطھر میں اسلام قبول كيا

IQNA

12:07 - September 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1579032

ايك عيسائی عورت نے حضرت عبدالعظيم﴿ع﴾كے حرم مطھر میں اسلام قبول كيا

اعزازی گروپ: فاطمہ ساداتی، ايك مسيحی كيتھولك مذھب كی پيروكار عورت نے حرم حضرت عبدالعظيم الحسنی﴿ع﴾میں دين اسلام اور مذھب تشيع قبول كر ليا۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار نے حرم مقدس حضرت عبدالعظيم كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بلغاریہ كی خاتون ﴿ليليا دانايلوا﴾ كہ جو اسلامی تعليمات سے بھت متأثر تھیں نے حرم حضرت عبدالعظيم الحسنی﴿ع﴾میں اپنی زبان پر كلمہ شھادتين جاری كيا اور اسلام سے مشرف ھو گئیں۔

۱۶۲۰۳۵

نظرات بینندگان
captcha