ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كےمطابق،يونيورسٹی كے شعبہ قرآن وعترت كے ماہر جناب فريبا علی پورنے نے یہ خبر ديتے ھوئے كہا كہ اس نشست میں معارف اسلامی گروپ كے اساتذہ جناب وفايی،ناصر پور،بلوطی،اسلامی پور كے ساتھ طلباء اور يونيورسٹی كے ملازمين كی شركت متوقع ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نشست میں سورہ مباركہ نور،قصص كے آئينے میں حجاب،ازدواج اور عفت جيسے اھم موضوعات پر تحقيقی بحث پيش كی جائے گی۔
۱۶۳۷۱۴