ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق پھلی رمضان المبارك سے حرم حضرت معصومہ﴿س﴾كے امام خمينی﴿رح﴾ھال میں نماز ظھر وعصر كی ادائيگی كے بعد آية اللہ ناصر مكارم شيرازی درس تفسير دیں گے جس كا سلسلہ ايك ماہ تك جاری رھے گا۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق حرم حضرت معصومہ﴿س﴾میں نماز ظھر وعصر كی امامت آية اللہ مكارم شيرازی كریں گے۔
۱۶۴۲۰۲