كراچی میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كراچی میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:35 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581076
اعزازی گروپ سيد كوثر عباس موسوی: كراچی میں گذشتہ روز اسلامی جمھوریہ ايران كے خانہ فرھنگ میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا تھا۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں اسلامی جمھوریہ ايران كے خانہ فرھنگ میں ۱۰ اور ۱۱ستمبر۲۰۰۷ء كو قرآنی مقابلے منعقد كئے گئے تھے

موصولہ رپورٹ كے مطابق دو روزہ ان قرآنی مقابلوں میں كراچی كے شيعہ اور سنی مدارس سے ۱۵۰قراء اور حفاظ نے حصہ ليا

ان مقابلوں كے منصف مدرسہ امام خمينی﴿رح﴾كے پرنسپل حجت الاسلام﴿محمد عباس وزيری﴾ اور مدرسہ امام خمينی﴿رح﴾اور مدرسہ غوثیہ كے چند اساتذہ تھے۔

۱۶۵۰۹۸

نظرات بینندگان
captcha