ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے علوم اسلامی رضوی يونيورسٹی میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے علوم اسلامی رضوی يونيورسٹی میں قرآنی محافل كا انعقاد

11:37 - September 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1581077
قرآنی سرگرمياں گروپ: علوم اسلامی رضوی يونيورسٹی كے قرآن سنٹر ماہ مبارك رمضان كی راتوں میں طلباء كے قرآنی محافل كا اھتمام كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق علوم اسلامی رضوی يونيورسٹی كے قرآن سنٹر نے ماہ مبارك رمضان میں مخصوص پروگرام ترتيب ديئے ھیں كہ جو ماہ مبارك رمضان كے آخر تك جاری رھیں گے

ان جملہ پروگراموں میں سے تلاوت قرآن كريم،مباحث تفسير كا بيان اور تجويد كی تعليم ھیں۔

۱۶۵۰۶۷

نظرات بینندگان
captcha