ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنيسی﴿ايكنا﴾نے ﴿الخليج﴾اخبار سے نقل كيا ھے كہ تين ھزار پانچ سو محروم خانوادوں كےلئے خيراتی انجمن نے ۱۵ملين درھم خرچ كرنے كا وعدہ كيا ھے
موصولہ رپورٹ كے مطابق غريب،نادار اور طلباء كو افطار كرانے كےلئے یہ رقم خرچ كی جائے گی،
خيراتی انجمن كے سربراہ حامد سيف نے اس سلسلے میں كھا كہ ۳۵ھزار افراد اس تقريب میں شريك ھونگے۔
۱۶۶۱۲۰