قرآنی سرگرمياں گروپ: جامعہ قاريان قرآن مشھد كی قرآنی كلاسوں كی اختتامی تقريب میں ۷۰۰طلباء اور ان كے سرپرست نے شركت كی
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی : اس اختتامی تقريب میں طلباء كی جانب سے تلاوت قرآن،حفظ،ترانہ اور نمايش كی گئی۔ اور تقريب كے اختتام پر ممتاز طلباء كو انعامات تقسيم كئے گئے۔