موسم گرما كی تعطيلات میں جامعہ قاريان قرآن مشھد میں منعقد ھونے والی كلاسوں كی اختتامی تقريب

IQNA

11:03 - September 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1582015

موسم گرما كی تعطيلات میں جامعہ قاريان قرآن مشھد میں منعقد ھونے والی كلاسوں كی اختتامی تقريب

قرآنی سرگرمياں گروپ: جامعہ قاريان قرآن مشھد كی قرآنی كلاسوں كی اختتامی تقريب میں ۷۰۰طلباء اور ان كے سرپرست نے شركت كی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی : اس اختتامی تقريب میں طلباء كی جانب سے تلاوت قرآن،حفظ،ترانہ اور نمايش كی گئی۔ اور تقريب كے اختتام پر ممتاز طلباء كو انعامات تقسيم كئے گئے۔

۱۶۵۸۷۴
نظرات بینندگان
captcha