ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے ﴿A WARENESS TIMES﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ﴿محمد رضا قزلسفلی﴾جو سيرالئون میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی سے وابستہ ھیں نے ان مقابلوں كے بارے میں كھا كہ یہ مقابلے ماہ مبارك رمضان میں حفظ تمام قرآن كريم اور حفظ ۱۰پارے قرآن كريم پر مشتمل ھونگے
انھوں نے مزيد كھا كہ ان مقابلوں میں شركت كی غرض سے ناموں كے اندراج كی آخری تاريخ ۲۱ستمبر ھے
۱۶۵۸۸۵