آسٹريا اور جرمنی میں ماہ مبارك رمضان میں اسلامی جمھوریہ ايران نے قاريوں كا پھلا گروہ بھيجا ھے

IQNA

آسٹريا اور جرمنی میں ماہ مبارك رمضان میں اسلامی جمھوریہ ايران نے قاريوں كا پھلا گروہ بھيجا ھے

11:16 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582859
بين الاقوامی گروپ: جامعہ قاريان قرآن كريم مشھد كے نائب مدير نے كھا ھے كہ آسٹريا اور جرمنی میں امسال رمضان میں قاريوں كا پھلا گروہ روانہ كر ديا گيا ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مجيد غلامی نے كھا كہ مسلمانوں كے درميان الفت اور محبت كی خاطر ماہ مبارك رمضان میں قاريوں كا پھلا گروہ روانہ كر ديا گيا ھے

انھوں نے وضاحت كی كہ ۴افراد پر مشتمل قاريوں كا یہ گروہ ايك مھينے تك وھاں پر قيام كرے گا اور آسٹريا اور جرمنی میں مختلف پروگرام كرے گا

۱۶۵۸۴۶
نظرات بینندگان
captcha