خراسان رضوی كے دارالقرآن كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں ۱۵قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

13:07 - September 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1582943

خراسان رضوی كے دارالقرآن كی طرف سے ماہ مبارك رمضان میں ۱۵قرآنی محافل كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: خراسان رضوی كے دارالقرآن كے انچارج نے كھا ھے كہ ماہ مبارك رمضان میں قرآنی محافل كا انعقاد كيا جائے گا




محمد علی زادہ نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ان ۱۵قرآنی محافل كے اخراجات دارالقرآن كے ذمہ ھیں

انھوں نے مزيد كھا كہ پورے ماہ مبارك رمضان میں ايك رات چھوڑ كر یہ محافل منعقد كی جائیں گی۔

۱۶۲۳۱۵

نظرات بینندگان
captcha