ریڈيو ھندوستان كی ماہ مبارك رمضان میں خصوصی نشريات

IQNA

ریڈيو ھندوستان كی ماہ مبارك رمضان میں خصوصی نشريات

11:29 - September 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1583361
فنی گروپ: ریڈيو ھندوستان ماہ مبارك رمضان میں سحر وافطار كے وقت روزہ كے فوائد پر مشتمل پروگرام نشر كرتا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ریڈيو ھندوستان ماہ مبارك رمضان میں ۵منٹ كے ۳۰پروگرام سحر كے وقت اور بارہ۱۲ منٹ كے ۳۰پروگرام افطار كے وقت نشر كرے گا

ان پروگراموں میں مختلف مذھبی شخصيات سے انٹرويو كے ذريعے انسانی صحت كےلئے روزے كے فوائد كو بيان كيا جاتا ھے اور اس كے علاوہ ان پروگراموں میں معصومين﴿ع﴾كی احاديث سے بھی استفادہ كيا جاتا ھے۔

۱۶۷۲۲۳

نظرات بینندگان
captcha