ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ﴿el moudjahid﴾ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ مختلف پروگرام ۳۱۰مساجد میں منعقد ھوں گے ان پروگراموں میں سے كچھ پروگرام مخصوص نشستیں ،وعظ اور خطاب ھیں كہ جن كو نماز مغرب وعشاء كے درميان پيش نماز حضرات پيش كرتے ھیں
خطاب كا موضوع ماہ مبارك رمضان كے مخصوص احكام ھیں۔
۱۶۸۴۰۸