ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق عراق كی مجلس اسلامی كے سربراہ سيد﴿عبدالعزيز حكيم﴾نے بروز بدھ ۱۹ستمبر كو تھران میں قرآنی نمايش كے مختلف ڈيپارٹمنٹ كا دورہ كيا۔
رپورٹ كے مطابق اس دورے میں نمايش قرآن كے انچارج خواجہ پيری بھی ان كے ھمراہ تھے جناب عبدالعزيز حكيم نے قرآنی انجمنوں اور قرآنی مؤسسوں كی قرآنی سرگرميوں كو نزديك سے ديكھا۔
۱۶۸۵۱۰