ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ھے كہ آسٹريوی صدر اعظم كے محل میں ھونے والی افطار پارٹی میں مسلم نمائندوں كے ساتھ یھودی اور عيسائی نمائندوں نے بھی شركت كی
افطار سے پھلے صدرھاؤس میں آذان كھی گئی اس كے بعد مھمانوں نے افطار كی تقريب میں شركت كی۔
صدر اعظم نے اس نشست میں تمام اديان كے مابين صلح وآشتی برقرار كرنے پر زور ديا
صدر اعظم كی طرف سے افطار پارٹی اس وقت كی گئی جب آسٹريا كی شدت پسند پارٹيوں نے ايك مسجد كی تعمير پر اپنی مخالفت كا اظھار كيا
قابل ذكر ھے كہ پھلی بار آسٹريا صدر ھاؤس میں آذان كھی گئی۔
۱۶۹۱۹۸