ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ آيت اللہ مكارم شيرازی نے اپنے تفسير كے درس میں كہ جو حرم مطھر حضرت معصومہ﴿س﴾میں ھوتا ھے فرمايا كہ اسلام كی بنياد ھی صلح وآشتی پر ھے اور ابتداء ھی سے اسلام كی منطق یہ ھے كہ جنگ كی نوبت نہ آنے پائے.
انھوں نے مزيد فرمايا كہ جو دشمن ھماری طرف جنگ كی نسبت ديتے ھیں وہ قرآن مجيد میں صلح كے متعلق آيات سے غافل ھیں ۔
۱۷۱۱۷۳