ميلاد امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی مناسبت سے تبيان سائٹ پر ﴿نوای شادی﴾نامی خصوصی پروگرام

IQNA

12:54 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586241

ميلاد امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی مناسبت سے تبيان سائٹ پر ﴿نوای شادی﴾نامی خصوصی پروگرام

بلاگ گروپ: سبط رسول﴿ص﴾ حضرت امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی ولادت كی مناسبت سے تبيان سائٹ پر ايك خصوصی پروگرام پيش كيا گيا ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق تبيان سائٹ كی جانب سے مختلف مناسبتوں پر خصوصی پروگرام پيش كئے جاتے ھیں۔ اس مرتبہ بھی امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾كی ولادت كی مناسبت سے ايك خصوصی پروگرام پيش كيا جا رھا ھے

﴿نوای شادی﴾پروگرام میں ۲۷فائلیں ھیں جن میں امام حسن﴿ع﴾سے متعلق ،مختلف ذاكروں كی تقريریں موجود ھیں۔

سائٹ سے یہ پروگرام ڈاؤن لوڈ بھی كيا جا سكتا ھے۔

۱۷۱۲۹۷

نظرات بینندگان
captcha