تبيان سائٹ پر دس فقہاء كی توضيح المسائل كی اشاعت

IQNA

13:53 - September 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1586258

تبيان سائٹ پر دس فقہاء كی توضيح المسائل كی اشاعت

بلاگ گروپ: شائقين تبيان سائٹ پر رجوع كر كے اپنے مورد نظر سوال كا جواب معلوم كر سكتے ھیں




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق تبيان سائٹ نے ۱۰مراجع عظام كی توضيح المسائل كو شائقين كےلئے سائٹ پر ارسال كر ديا ھے جن میں آيات عظام گلپايگانی، بھجت،امام خمينی﴿رح﴾،خوئی،اراكی،سيستانی،مكارم شيرزی،فاضل لنكرانی﴿رہ﴾،صافی اور آيت اللہ تبريزی كی مختلف مباحث شامل ھیں

موصولہ رپورٹ كے مطابق تقليد كے احكام طھارت،نماز،روزہ،خمس،زكوٰة،حج،خريدوفروش،شركت،صلح،اجارہ،جعالہ،زارعہ،مساقات،وكالت،قرض،حوالہ،دھن،ضمانت،كفالت،وديعہ،عاریہ،نكاح،طلاق جيسے اھم موضوعات شامل ھیں۔

۱۷۱۰۴۶
نظرات بینندگان
captcha