اھم نشست جس كا عنوان ھے قرآن اور عصر حاضر كے تقاضوں كے جوابات

IQNA

اھم نشست جس كا عنوان ھے قرآن اور عصر حاضر كے تقاضوں كے جوابات

12:15 - September 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1586832
فكرونظر گروپ: قرآن اور عصر حاضر كے تقاضوں كے جوابات كے عنوان پر ايك اھم نشست منعقد كی جائے گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾حوزہ علمیہ قم كی قرآنی اكیڈمی نے ابھی تك ماہ مبارك رمضان میں دس خصوصی نشستوں كا انعقاد كيا ھے۔

مزكورہ نشست ۱۴رمضان المبارك كو منعقد ھوئی جس میں ڈاكٹر كلانتری اور قدسی سميت علماء كی ايك جماعت نے شركت كی۔


۱۷۱۴۸۴
نظرات بینندگان
captcha