ايران كے معروف شھر كاشان میں امام زمانہ﴿عج﴾كی سلامتی كےلئے ۳۰۰ ختم قرآن كی تقريب

IQNA

ايران كے معروف شھر كاشان میں امام زمانہ﴿عج﴾كی سلامتی كےلئے ۳۰۰ ختم قرآن كی تقريب

10:43 - September 30, 2007
خبر کا کوڈ: 1587123
قرآنی سرگرمياں گروپ: كاشان پيام نور يونيورسٹی كے طلباء نے امام زمانہ﴿عج﴾كی سلامتی كےلئے ۳۰۰ختم قرآن كی تقريب منعقد كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ اصفھان نے ادارہ تبليغات اسلامی كاشان كے شعبہ تعلقات عامہ سے نقل كيا ھے كہ شب ميلاد حضرت امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾میں كاشان كی پيام نور يونيورسٹی كے طلباء نے امام زمانہ﴿عج﴾كی سلامتی كےلئے۳۰۰ ختم قرآن كی تقريب منعقد كی

اور ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ دارالقرآن كے انچارج نے امام حسن﴿ع﴾ كی حيات طيبہ پر روشنی ڈالی۔

۱۷۲۲۵۰

نظرات بینندگان
captcha