ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران نے ادارہ تبليغات اسلامی بابل كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے كہا ھے كہ یہ سال رواں میں یہ تربيتی كورس ٹرمی شكل میں ھفتہ وار منعقد كيا جائے گا
انھوں نے مزيد كہا كہ اس كورس كے شركاء كو جديد قرائت،اور خوش لحن تلاوت كی تعليم دی جائے گی،اور ممتاز افراد كو ايرانی ٹيلی ويژن اور ملكی اور عالمی سطح پر ھونے والے قرآنی مقابلے كےلئے تعارف كروايا جائے گا۔
ناموں كے اندراج كا سلسلہ ۱۳رمضان المبارك سے شروع ھوا جس كا سلسلہ ۱۱دنوں تك جاری رھے گا۔
۱۷۱۷۵۳