تھران كی مسجد نبی اكرم﴿ص﴾میں شبھائے قدر كی مناسبت سے بين الاقوامی قاريوں كی تلاوت

IQNA

تھران كی مسجد نبی اكرم﴿ص﴾میں شبھائے قدر كی مناسبت سے بين الاقوامی قاريوں كی تلاوت

10:25 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587470
قرآنی سرگرمياں گروپ: مسجد نبی اكرم﴿ص﴾تھران میں شبھائے قدر كی مناسبت سے چند بين الاقوامی قاری قرآن كی تلاوت كریں گے



مسجد نبی اكرم﴿ص﴾كے قرآنی امور كے انچارج ﴿كيو مرث عبدی﴾ نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ رمضان كی ۱۹ویں شب كو موسوی درچہ ای اكيسویں شب كو رضا ابوالقاسمی اور ۲۳ویں شب كو احمد ابوالقاسمی قرآنی آيات كی تلاوت كریں گے

مسجد نبی اكرم﴿ص﴾كے انچارج نے مزيد كھا كہ حجت الاسلام والمسلمين حسن عامری جو كہ اس مسجد كے پيش نماز اور حوزہ علمیہ ری شھر كے استاد ھیں ان بابركت راتوں میں خطاب كریں گے

جناب عبدی نے كہا كہ مناجات اور دعاء جوشن كبير كی تلاوت بھی ان راتوں كے پروگراموں میں شامل ھے

۱۷۲۴۰۵
نظرات بینندگان
captcha