كتاب ﴿ديدار وگفتگوی صميمانہ با كريم اھل بيت﴿ع﴾﴾ كی اشاعت

IQNA

10:37 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587485

كتاب ﴿ديدار وگفتگوی صميمانہ با كريم اھل بيت﴿ع﴾﴾ كی اشاعت

ادبی گروپ: جناب ﴿محمد نيلی پور﴾ كی تحرير كردہ كتاب ﴿ديدار وگفتگوی صميمانہ با كريم اھل بيت﴿ع﴾﴾ زيور طبع سے آراستہ ھو كر منظر عام پر آگئی ھے۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے ايك باب میں لكھا ھے كہ امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾نے اپنی حكومت كے آغاز سے ھی معاویہ كو چيلنج كر ديا تھا۔ آنحضرت﴿ع﴾نے معاویہ كو خط لكھا كہ اگر تو جنگ كا ارادہ ركھتا ھے تو میں بھی اس كےلئے آمادہ ھوں۔

معاویہ نے اس خط كا جواب انتھائی غير مناسب طريقے سے ديا اسی طرح خطوط ردوبدل ھوتے رھے یہاں تك كہ معاویہ اپنے سپاھيوں كو لے كر امام﴿ع﴾كے دارالحكومت تك آگيا امام حسن مجتبٰی﴿ع﴾ بھی اپنی پوری قوت كے ساتھ جنگ كےلئے تيار ھوئے اور آپ نے تمام فنون جنگ كی رعايت كی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ كتاب ۱۶۸ صفحات پر مشتمل ھے اور چار ھزار كی تعداد میں شائع ھوئی ھے

۱۷۲۷۳۰




نظرات بینندگان
captcha