وزير اوقاف مصر: شيعہ سنی اختلافات كا سرچشمہ سياسی مسائل ھیں

IQNA

وزير اوقاف مصر: شيعہ سنی اختلافات كا سرچشمہ سياسی مسائل ھیں

10:39 - October 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1587488
بين الاقوامی گروپ: مصر كے وزير اوقاف ومذھبی امور محمود حمدی زقزوق نے شيعہ سنی اختلافات كا سرچشمہ سياسی مسائل اور مسلمانوں كے داخلی مسائل میں اغيار كی مداخلت كو قرار ديا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ۲۸ستمبر ۲۰۰۷ء كو جناب زقزوق نے علماء اور دانشوروں سے خطاب كرتے ھوئے كہا كہ مغربی ممالك مسلمانوں كے درميان اختلاف و افتراق ڈالنے كی بھرپور كوشش كر رھے ھیں

انھوں نے وضاحت كی كہ مصر كے علماء اور دانشوروں نے شيعہ سنی اتحاد كےلئے بھت كوششیں كی ھیں۔

محمود حمدی زقزوق نے مزيد كہا كہ شيعہ سنی مفتيوں كو فتوٰی ديتے وقت یہ خيال ركھنا چاہيئے كہ كھیں ان كا یہ فتوٰی شيعہ اور سنی كے درميان اختلاف كو موجب نہ بن جائے۔

۱۷۲۴۰۳
نظرات بینندگان
captcha