ايك روايت كی بنا پر آج كے دن پيغمبر اسلامۖ كی قيادت میں لشكر اسلام نے مكہ فتح كيا(۸ ھ ق)

IQNA

ايك روايت كی بنا پر آج كے دن پيغمبر اسلامۖ كی قيادت میں لشكر اسلام نے مكہ فتح كيا(۸ ھ ق)

14:15 - October 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1588124
چھٹی ھجری میں پيغمبر اكرم ۖ اور قريش كے درميان صلح حديبیہ ہوئی –قريش كی طرف سے اس معاہدے كی خلاف ورزی كی گئی تو حضرت محمدۖ كی قيادت میں اسلام كے دس ہزار سپاہيوں نے شہر مكہ فتح كيا-
چھٹی ھجری میں پيغمبر اكرم ۖ اور قريش كے درميان صلح حديبیہ ہوئی –قريش كی طرف سے اس معاہدے كی خلاف ورزی كی گئی تو حضرت محمدۖ كی قيادت میں اسلام كے دس ہزار سپاہيوں نے شہر مكہ فتح كيا-پيغمبر اكرمۖ نے فتح مكہ كے بعد ،وہاں كے باشندوں كے لیے عام امان كا اعلان كيا،درحالانكہ انہوں نے اسلام كے پھيلنے میں كافی ركاوٹیں كھڑی كیں اور پيغمبر اسلام ۖ اور بہت سے مسلمانوں كو آذار و اذيتیں دی تھیں-پيغمبر اكرمۖ كے اس محبت بھرے سلوك كے نتيجہ میں قريش حلقہ بگوش اسلام ہوگۓ-اسی بنا پر بغير كسی جنگ اور لڑائی كے مكہ فتح ہوگيا –پھر حضرت محمد ۖ نے مكہ كے اطراف كے بت خانے نابود كرنے كے لیے ايك گروپ بھيجا اور آپ نے خود امام علی ۜ كے ساتھ ملكر خانہ كعبہ كے اندر ركھے ہوۓ بتوں كو توڑ ڈالا –بعض مورخين فتح مكہ ماہ رمضان كی دوسری تاريخ ۸ ھ ق كو قرار ديتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha