كويت میں شيعيان علی﴿ع﴾كی شھادت اميرالمؤمنين﴿ع﴾كے سلسلہ میں مجالس عزا

IQNA

كويت میں شيعيان علی﴿ع﴾كی شھادت اميرالمؤمنين﴿ع﴾كے سلسلہ میں مجالس عزا

11:43 - October 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1588338
بين الاقوامی گروپ: اميرالمؤمنين علی ابن ابيطالب﴿ع﴾كی شھادت كے سلسلے میں كويت میں ايرانی رايزنی كے توسط سے مختلف مساجد اور امام بارگاھوں میں مجالس عزاء كا انعقاد كيا گيا۔



كويت میں ايران كی رايزنی كے نائب نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے ساتھ ٹيلی فون پر خصوصی گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ یہ معنوی وپربركت مجالس ۱۹رمضان المبارك كو شروع ھوں گی اور ۲۳رمضان المبارك تك جاری رھیں گی

انھوں نے كہا كہ ان مجالس میں دعائے جوشن كبير اور دوسری دعاؤں كا پروگرام ھوتا ھے

نائب مسؤل نے كہا كہ كويت كی دوسری مساجد جيسے مسجد امام مھدی﴿عج﴾،مسجد امام حسن﴿ع﴾،مسجد امام حسين﴿ع﴾اور دوسرے مذھبی مقامات پر یہ پروگرام منعقد كيئے جائیں گے۔

۱۷۳۴۸۴

نظرات بینندگان
captcha