كاشان كی ۳۰۰ مساجد میں قرآنی تعليمات كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

كاشان كی ۳۰۰ مساجد میں قرآنی تعليمات كی كلاسوں كا انعقاد

11:21 - October 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1588785
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے كاشان كی مساجد میں قرآنی تعليمات كی كلاسیں ھو رھی ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں شركت كرنے والے ناظرہ اور قرائت قرآن كريم كی تعليم حاصل كر رھے ھیں اس كے علاوہ مساجد كے پيش نماز ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں كےلئے قرآنی آيات كی تفسير بھی بيان كرتے ھیں

یہ كلاسیں ھر روز كاشان كی ۳۰۰ مساجد میں ھو رھی ھیں اور ان كلاسوں كا اھتمام قرآنی سنٹرز كے اساتذہ اور مساجد كے پيش نمازوں نے كيا ھے۔

۱۷۳۹۵۴
نظرات بینندگان
captcha