ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ نمايش ادارہ ثقافت ومذھبی امور اور مؤسسہ پرديس قرآن كے تعاون سے كی گئی ھے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں ۷ اسٹال ھیں اور اس نمايش كا سلسلہ ماہ رمضان المبارك كے آخر تك جاری رھے گا
قابل ذكر ھے كہ اس نمايش میں قرآنی تحقيقات،سائن بورڈ پر لكھی قرآنی آيات اور علوم قرآنی پر مشتمل سیڈيز،كے ساتھ مذھبی كتابیں موجود ھیں۔
۱۷۴۰۳۹