ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ادارہ ثقافت وارتباطات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ روسی زبان میں قرآن كريم كے ۱۲۲نسخے قزاقستان،۱۲۶نسخے ازبكستان اور ۱۲۵نسخے ارمنستان كو ھدیہ كے طور پر بھيجے گئے ھیں
اس كے علاوہ عربی زبان میں قرآن كے ۹۸ نسخے پاكستان میں لاھور اور اسلام آباد ھدیہ كے طور پر ديئے گئے ھیں۔
۱۷۴۶۰۶