روس میں حفظ وقرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

IQNA

روس میں حفظ وقرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا اختتام

12:25 - October 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1590055
بين الاقوامی گروپ: حفظ وقرائت قرآن كريم كے آٹھویں بين الاقوامی مقابلے روس كے دارالحكومت ماسكو كی جامع مسجد میں گذشتہ روز اختتام پذير ھوگئے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ملائيشيا كی خبر رساں ايجنسی﴿برناما﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ ان مقابلوں میں روس،قزاقستان،قرقيزستان،ازبكستان،تاجيكستان،يوكرائن،تركی،ايران،ھندوستان اور آذربائيجان سے ۶۰ افراد نے شركت كی

اور یہ مقابلے حفظ اور قرائت كے موضوعات ھو ئے
قرقيزستان سے عبداللہ علی اكبر نے حفظ كے مقابلے میں پھلی پوزيشن حاصل كی جبكہ ايران كے قاری محمد سجاد جوز دانی قرائت كے مقابلے میں پھلے نمبر پر رھے۔

۱۷۵۵۹۴


نظرات بینندگان
captcha