ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے كويت كے روزنامہ ﴿الوطن﴾ سے رپورٹ دی ھے كہ اس نشست میں اسلامی اور عربی ممالك سے علماء كرام اور سكالرز نے شركت كی اور یہ نشست رباط میں ادبيات اور علوم انسانی كالج میں منعقد كی گئی تھی اس نشست میں اعجاز قرآن پر تحقيق كے معيار پر بحث وگفتگو كی گئی اس نشست كے اختتام پر مراكش كے بادشاہ ملك محمد ششم كی نظارت میں ايك بيانیہ جاری كيا گيا اس بيانیے میں اعجاز قرآن كو دنيا تك پہنچانے كےلئے جديد ٹيكنالوجی اور انٹرنیٹ سے استفادہ كی تاكيد كی گئی
۱۷۵۲۰۶