ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس شھر ساكاريا كے ساپانجاے كے علاقے میں منعقد كی گئی تھی جسمیں تركی كی اھم شخصيات كے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شركت كی
افطار كے بعد تلاوت قرآن سے اس كانفرنس كا آغاز ھوا اس كے بعد تركی كے رائیٹر اور صحافی عبدالرحمن نے خطاب كيا انھوں نے اپنے خطاب میں ماہ مبارك رمضان كی اھميت اور قرآن كی نظر میں مسلمانوں كے مقام كو بيان كيا۔
۱۷۵۴۶۶