كتاب ﴿نماز، باران رحمت﴾تركی زبان میں ترجمہ ھوكر منظر عام پر آگئی

IQNA

كتاب ﴿نماز، باران رحمت﴾تركی زبان میں ترجمہ ھوكر منظر عام پر آگئی

11:30 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590683
فنی گروپ: كتاب نماز باران رحمت كا تركی استنبولی زبان میں ترجمہ ھو كر منظر عام پر آگئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مؤلف شيخ ارسلان بايد مير ھیں اور بنيادی طور پر یہ كتاب جوانوں كے لئے تحرير كی گئی ھے
مؤلف نے آيات قرآن كريم اور روايات پيغمبر﴿ص﴾ سے استفادہ كرتے ھوئے انسان كےلئے نماز كی اھميت كو بيان كيا ھے

اس كے علاوہ أئمہ معصومين خصوصاً حضرت علی﴿ع﴾اور امام صادق﴿ع﴾كی نماز كے متعلق احاديث سے بھی استفادہ كيا ھے
مؤلف نے اس كتاب كے مقدمہ میں لكھا ھے كہ یہ كتاب نماز سے متعلق جوانوں كے سوالات كے جواب كے طور پر تحرير كی گئی ھے۔

۱۷۶۴۹۴


نظرات بینندگان
captcha