جرمن كی انجمن اسلامی كا اس ملك كی مساجد كو دو برابر كرنے كا منصوبہ

IQNA

12:07 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590696

جرمن كی انجمن اسلامی كا اس ملك كی مساجد كو دو برابر كرنے كا منصوبہ

بين الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی جرمن اپنے جديد پروگرام كے مطابق آئيندہ چند سالوں میں ملك كی مساجد میں دو برابر تعداد كا اضافہ كرے گی۔




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فرانس كی ﴿ ( A F P
كے حوالے سے كہا ھے كہ انجمن اسلامی جرمن كے سربراہ سليم عبداللہ نے ايك انٹرويو میں كہا ھے كہ اس وقت تك انجمن نے ۱۸۴ پروجيكٹ كی پيشكش كی ھے جن میں سے اكثر كا تعميری سلسلہ شروع ھوگيا ھے

انھوں نے مزيد كہا كہ جديد مساجد پر ايك گنبد اور ايك مينار بنايا جائے گا

عبداللہ نے كہا كہ حال حاضر میں پورے جرمن میں ۱۵۹مساجد ھیں اور اسلامی انجمن كے پروگرام كے مطابق آئيندہ چند سالوں میں ان كی تعداد میں دوبرابر اضافہ ھوگا۔

۱۷۶۶۳۵


نظرات بینندگان
captcha