٢٩/رمضان المبارك پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی قيادت میں غزوہ ٫٫حنين٬٬ كا وقوع پذير ہونا(۸ ھ ق)

IQNA

٢٩/رمضان المبارك پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كی قيادت میں غزوہ ٫٫حنين٬٬ كا وقوع پذير ہونا(۸ ھ ق)

13:19 - October 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1590710
مسلمانوں كے ہاتھوں مكہ فتح ہونے كے بعد ،اطراف مكہ كے بعض قبيلے لشكر اسلام سے مقابلہ كرنے كے لیے آپس میں متحد ہوگۓ-
مسلمانوں كے ہاتھوں مكہ فتح ہونے كے بعد ،اطراف مكہ كے بعض قبيلے لشكر اسلام سے مقابلہ كرنے كے لیے آپس میں متحد ہوگۓ-
ان قبيلوں كے اتحاد كی خبر جب رسول خداۖ تك پہنچی تو آنحضرت ۜ نے مشركين كی اس يلغار كو روكنے كے لیے ايك لشكر آمادہ كركے حنين كی طرف سفر كيا- اس جنگ كی ابتدا میں مسلمانوں كو شكست ہوئی ،ليكن رسول اكرمۖ كی تدبير اور ان كے علی ۜ جيسے وفادار ساتھيوں كی محنت اور كوشش سے فرار كرنے والے واپس آگۓ- اور ايك انتہائی سخت جنگ كے بعد ،دشمنوں كو شكست فاش دی-دشمن كی شكست كے بعد ،بہت زيادہ مال غنيمت لشكر اسلام كے ہاتھ آيا –اس فتح كے بعد ،لشكر اسلام ،دشمنوں كا پيچھا كرتے ہوۓ طاﺋف كی طرف روانہ ہوگيا-
نظرات بینندگان
captcha