مشہور عالم دين الحاج مرزا حسين شہرستانی كی رحلت

IQNA

مشہور عالم دين الحاج مرزا حسين شہرستانی كی رحلت

12:47 - October 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1591593
3 شوال سنہ 1315 ہجری قمری كو معروف و مشہور عالم دين الحاج مرزا حسين شہرستانی اس دار فانی سے رخصت ہوئے
3 شوال سنہ 1315 ہجری قمری كو معروف و مشہور عالم دين الحاج مرزا حسين شہرستانی اس دار فانی سے رخصت ہوئے ۔انہوں نے بچپن سے ہی دينی علوم حاصل كرنے كا سلسلہ شروع كرديا اور نوجوانی میں ہی درجۂ اجتہاد پر فائز ہوگئے اورعراق كےبڑے علماء اور مراجع میں شمار ہونے لگے ۔آيت اللہ شہرستانی كی تاليفات میں " لباب الاجتہاد " اور " تذكرۃ النفس " كا نام قابل ذكر ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha