ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے سعودی عرب كے روزنامہ﴿الوطن﴾كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ یہ سيمينار اسلامی دنيا كی يونيورسٹی كی يونين اور سویڈن كے گفتگوی اديان سنٹر كی مشتركہ كوششوں سے منعقد كيا جائے گا
اس سيمينار میں اسلام اور غرب كے درميان تعلقات كی تاريخ ان روابط كی توسيع اور دھشت گردی سے مقابلہ جيسے موضوعات زير بحث آئیں گے
اس سيمينار میں اسلامی دنيا اور غرب كے اساتذہ اور سكالرز شركت كریں گے
۱۷۸۳۹۹