﴿الشروح والحواشی علی الكافی﴾كی دوسری جلد كی اشاعت

IQNA

﴿الشروح والحواشی علی الكافی﴾كی دوسری جلد كی اشاعت

11:55 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592305
فكرونظر گروپ:سيد بدرالدين بن احمد بن ادريس حسينی عاملی كی تاليف كردہ كتاب الحاشیہ علی اصول الكافی،كی دوسری جلد جناب علی فضلی كی تحقيق كے ساتھ منظر عام پر آگئی ھے۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾مرحوم سيد بدرالدين الحسينی العاملی،گيارھویں صدی كے معروف علماء میں سے ھیں، انھوں نے مرحوم شيخ بھائی اور محمد بن حسن جيسے بزرگ علماء سے كسب فيض كيا

اگرچہ یہ كتاب دوجلدوں پر مشتمل ھے ليكن پھلی جلد میں اكثر احاديث كی شرح بيان كی گئی ھے۔ اور دوسری جلد میں حرف احاديث كے بعض فقرات كی وضاحت بيان كی گئی ھے

قابل ذكر ھے كہ چونكہ مولف كے سامنے كافی كے تمام مصادر موجود تھے لہذا ان كی بيان كی ھوئی شرح میں مفيد نكات موجود ھیں اور خود مرحوم نے احاديث كافی كی عبارت پر بہت غوروفكر سے كام ليا ھے۔

۱۷۸۱۹۰

نظرات بینندگان
captcha