قاھرہ:﴿افريقہ میں اسلام﴾كے عنوان پر ايك بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

IQNA

11:57 - October 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1592307

قاھرہ:﴿افريقہ میں اسلام﴾كے عنوان پر ايك بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: برای اعظم افريقہ میں اسلام كے مستقبل كے موضوع پر ۲۰ اور ۲۱ اكتوبر ۲۰۰۷ءكو قاھرہ میں ايك بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جائے گی اس كانفرنس كا اھتمام اسلامی دنيا كی يونيورسٹی كی يونين نے كہا ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس كانفرنس میں براعظم افريقہ میں اسلام كا ورود،افريقہ میں اسلام كيسے پھيلا،اور اس براعظم میں اسلام كا مستقبل جيسے موضوعات زير بحث آئیں گے۔

۱۷۸۳۳۵
نظرات بینندگان
captcha