وزير داخلہ: معاشرے كو نيك اعمال كی طرف دعوت دينے كا بہترين راستہ قرآنی قوانين پر عمل ھے

IQNA

10:57 - October 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1592584

وزير داخلہ: معاشرے كو نيك اعمال كی طرف دعوت دينے كا بہترين راستہ قرآنی قوانين پر عمل ھے

اعزازی گروپ: امير محسن سلطان:پوليس كی نویں نمايش كے افتتاح كے موقع پر وزير داخلہ نے كہا كہ معاشرے كو اعمال خير كی طرف دعوت دينے كا سب سے اچھا راستہ قرآنی قوانين پر عمل ھے




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے پوليس سائٹ سے نقل كيا ھے كہ وزير داخلہ نے پوليس كی خدمات كو سراہتے ھوئے كہا كہ اگر ھم معاشرے سے منكرات اور برائيوں كو ختم كرنا چاہتے ھیں تو اس كا سب بہتر راستہ یہ ھے كہ قرآنی تعليمات كو فروغ ديا جائے،جيسا كہ خود قرآن مجيد نے اعلان كيا ھے كہ نماز قائم كرو تاكہ سماج برائيوں سے محفوظ رہ سكے۔

جناب پور محمدی نے مزيد كہا كہ معاشرے میں پوليس اشيا كی ذمہ داری كے ساتھ اپنے وظائف پر عمل كر رھی ھے

وزير داخلہ نے كہا كہ گذشتہ سال كی نسبت امسال جرائم میں كافی حد تك كمی واقع ھوئی ھے

۱۷۸۷۵۸
نظرات بینندگان
captcha