ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے times online سے نقل كيا ھے كہ مسلم وكلا كی انجمن نے وہ پروف حاصل كر لئے ھیں جن سے یہ معلوم ھوتا ھے ملك میں قوانين كے نفاذ كے وقت مسلمانوں اور سياہ فام پر سفيد فام كے مقابلے میں زيادہ سختی كی جاتی ھے
وكلا كا كہنا ھے كہ برطانیہ میں مسلمانوں كے ساتھ یہ سلوك نژاد پرستی كی حكايت كر رھا ھے
مسلم وكلا كی انجمن كے ترجمان محمد الرشيد نے اس بارے میں كہا كہ مسلم اقليت اور سياہ پوستوں كے حقوق كی حفاظت كےلئے ايك كمیٹی تشكيل دی جائے گی
۱۷۸۵۲۳