ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: اس سيمينار میں اساتذہ،محققين اور مذھبی دانشور دين اور ذرائع ابلاغ كے عنوان پر تبادلہ خيال كریں گے
اس سيمينار میں امام صادق﴿ع﴾يونيورسٹی كے وائس چانسلر آية اللہ محمد رضا مھدوی كنی ریڈيو شعبہ كے انچارج اور يونيورسٹی كے پروفيسرز تقرير كریں گے
۱۷۹۰۰۴