افغانستان كے صدر نے امريكی فوجيوں كے ھاتھوں قرآن كريم كی بے حرمتی پر غم وغصے كا اظھار كيا

IQNA

افغانستان كے صدر نے امريكی فوجيوں كے ھاتھوں قرآن كريم كی بے حرمتی پر غم وغصے كا اظھار كيا

11:20 - October 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1592593
بين الاقوامی گروپ: افغانستان كے صدر حامد كرزئی نے امريكی فوجيوں كے ھاتھوں قرآن مجيد كی بے حرمتی پر شديد غم وغصے كا اظھار كيا اور اعلان كيا وہ اس مسئلے كی تحقيقات كریں گے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فرانس پريش كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ افغانستان كے صدر كے دفتر كے ترجمان نے ايك پريس كانفرنس میں كہا كہ صدر جمھوریہ افغانستان كا دفتر اس مسئلے كی تحقيقات كر رھا ھے اور قرآن كريم كی بے حرمتی كرنے والے افراد كے خلاف سخت كاروائی كی جائے گی

صدر كے دفتر كے ترجمان نے مزيد كہا كہ اب امريكی فوجيوں كی قرآن كريم كی بے حرمتی پر كافی شواھد نھیں ملے ھیں۔

۱۷۸۸۵۳
نظرات بینندگان
captcha