سيرالئون میں قرآن كريم كی نمايش كا انعقاد

IQNA

سيرالئون میں قرآن كريم كی نمايش كا انعقاد

11:30 - October 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1592597
بين الاقوامی گروپ: اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی نے سيرالئون میں قرآن كريم كی نمايش منعقد كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے Awareness Times كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ سيرالئون میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كے مدير محمد رضا قزل سفلی نے گذشتہ روز ايك پريس كانفرنس میں اس نمايش كا مقصد جوانوں كو قرآنی علوم كی طرف راغب كرنا بتايا ھے

جناب سفلی نے اپنی گفتگو كے اختتام پر سيرالئون میں اسلامی جمھوریہ ايران كی رايزنی كی قرآنی سرگرميوں كی طرف اشارہ كرتے ھوئے بتايا كہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد رايزنی كے من جملہ پروگراموں میں سے ھے اور گذشتہ ماہ مبارك رمضان میں رايزنی كی طرف سے سيرالئون میں حفظ قرآنی كريم كے مقابلے منعقد كئے گئے تھے

۱۷۸۸۷۵
نظرات بینندگان
captcha